توسع اور رواداری: برطانیہ کی یہودی ایکٹریس ونیسا ریڈگریو، برتھ 1937، کو 1977 میں ہالی ووڈ کا بہترین انعام، آسکر ایوارڈ، ملا ہے۔ مالٹا کے سفر میں ایک اخبار نویس نے اس سے سوال کیا: کسی فنکار کے سیاسی نظریات کس حد تک عوام کو اس کے فن سے برگشتہ کر سکتے ہیں؟ ریڈگریو نے جواب دیا: "میں نے ایک سامع کی حیثیت سے واگنر، یعنی ریچرڈ واگنر، 1813 تا 1883 کی موسیقی کو سننے سے اس لیے کبھی انکار نہیں کیا کہ ظالم ہٹلر اس کو بہت پسند کرتا تھا۔ " تعمیر شخصیت: مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 370۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.