Maulana Wahiduddin Khan
3 min left
0:00

← Tameer-e-Insaniyat
Tameer-e-Insaniyat

Hindu biradariyon ka riwaj

Urdu · 3 min

ہندو برادریوں کا رواج۔ خود ہندوؤں میں شادی بیاہ کا کوئی ایک مقررہ طریقہ نہیں۔ ہندوؤں میں سینکڑوں کی تعداد میں مختلف گروہ ہیں، اور ہر گروہ اپنے اپنے خاندانی یا علاقائی رواج کے مطابق شادی کی رسوم ادا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر کرکٹ کے مشہور کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے 25 مئی 1995 کو ممبئی میں مسز انجلی مہتا سے شادی کی، تو اخباری رپورٹ کے مطابق ان کے نکاح کی تقریب مہاراشٹر کے روایتی انداز، یعنی ٹریڈیشنل مہاراشٹریئن اسٹائل، میں ادا کی گئی۔

پانیئر۔ 26 مئی 1995۔ پانیر، 26 مئی 1995۔ آج بھی تقریباً تمام ہندو اپنی شادیاں اپنے مذہبی رواج کے مطابق کرتے ہیں، اگرچہ اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کی صورت میں ان کے لیے ایک عمومی خانون موجود ہے۔

Almost all Hindus still. سولم۔ Solemnize their marriages through religious customs, although there is a civil way out through the Special Marriages Act of 1954. The Hindustan Times May 22, 1995۔

یہ کوئی اتفاقی بات نہیں، یہ دراصل وہی ہے جو ہونا چاہیے۔ شادی بیاہ کا تعلق انتہائی نجی معاملات سے ہے۔ ایسے معاملات میں ہر فرقہ ہمیشہ اپنے خاندانی یا گروہی رسم و رواج کے مطابق ہی عمل کرتا ہے۔ اس طرح کے معاملات میں اس کے سوا کوئی اور صورت ممکن نہیں۔

کتاب: تعمیر انسانیت، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 138۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.