باب سوم: کوئی آدمی زلزلے سے لڑ نہیں سکتا، اسی طرح کوئی آدمی فطرت کے قوانین سے لڑ کر موجودہ دنیا میں اپنی زندگی کی تعمیر نہیں کر سکتا۔ کتاب: تعمیرِ انسانیت، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 73۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.