تیسرا باب، واقعات کی زبان میں: کامیاب منصوبہ وہ ہے جو انسان کی خواہش اور فطرت کے خانون، دونوں کے درمیان مطابقت کی بنیاد پر بنایا گیا۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.