سلمان رشدی اور شتم رسول کے موضوع پر کچھ متفرق چیزیں جو راقم الحروف نے مختلف مواقع پر کہیں یا لکھیں ، ان کی اگلے صفحات میں الگ الگ عنوان کے تحت درج کیاجاتا ہے۔ اختصار کے پیش نظر یہاں صرف کچھ منتخب چیزیں ہی نقل کی جارہی ہیں۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.