Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Paiqhambar-e-Inqilab
Paiqhambar-e-Inqilab

اصحاب رسول

Urdu · 1 min

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سادہ لفظوں میں محض اصحاب نہ تھے بلکہ وہ خود تاریخ رسالت کا لازمی جزء تھے۔ اللہ نے ان کو اس لیےمنتخب کیا تھا کہ وہ اللہ کے رسول کےمعاون بنیں۔ وہ آپ کے شریک کا ر بن کر اس ربانی مشن کو تکمیل تک پہنچا ئیں جو آپ کے ذریعہ پورا کیا جانا مطلوب تھا۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اصحاب رسول کے بارے میں فرمایا ان کواللہ نے اپنے رسول کی صحبت کے لیے اور اپنے دین کی اقامت کے لیے چن لیا تھا (اخْتَارَهُمُ اللهُ لِصُحْبَةِ نَبِيِّهِ، وَإِقَامَةِ دِينِهِ)مسند احمد، حدیث نمبر 12375۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

اصحاب رسول کو ان کی کن خصوصیات نے یہ تاریخی مقام دیا، اس سلسلے میں اس کے چند پہلو یہاں مختصراً درج کیے جاتے ہیں ۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content