خلاصۂ بحث: اکیسویں صدی میں پہنچ کر اب آخری وقت آ گیا ہے کہ تمام مسلم رہنما توبہ کے شرعی اصول پر عمل کریں۔ وہ اپنی 200 سالہ غلطی کا کھلے طور پر اعتراف کریں، اور دعوتی ماڈل کے اصول پر اپنے اسلامی عمل کی از سرِ نو منصوبہ بندی کریں۔ اس اعتراف اور تصحیحِ عمل سے کم کوئی چیز موجودہ تباہ کن صورتحال کو بدلنے والی نہیں۔ کتاب "مسائل اجتہاد"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 70۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.