تاریخِ کائنات کا دوسرا دور، تاریخِ کائنات کے پہلے چھ دور گویا کہ اس کے مادی دور تھے۔ اس کے بعد تاریخِ کائنات کا دوسرا دور شروع ہوا۔ یہ دوسرا دور بھی چھ دوروں پر مشتمل ہے۔ اس دوسرے دور کو تاریخِ کائنات کا "فکری دور" کہا جا سکتا ہے۔
یہ دوسرے چھ دور حسبِ ذیل ہیں: 1) پیغمبروں کا دور، 2) بنو اسماعیل کا دور، 3) اصحابِ رسول کا دور، 4) مسلم تہذیب کا دور، 5) مغربی تہذیب کا دور، 6) اخوانِ رسول کا دور۔ کتابِ معرفت مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 149۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.