چند مثالیں: مغربی تہذیب نے عورت کے معاملے میں فطرت سے جو انحراف کیا، اس کے بڑے عجیب اور مہلک نتائج پیدا ہوئے۔ ذیل میں چند مثالیں درج کی جاتی ہیں جن سے اس معاملے کے مختلف پہلوؤں پر روشنی پڑے گی۔ کتاب "خاتون اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 111۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.