Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Hajj ka paighaam Khususi Shumara Al-Risala August 2018
Hajj ka paighaam Khususi Shumara Al-Risala August 2018

زکات

Urdu · 1 min

اسلام کا چوتھا رکن زکات ہے۔ زکات کا فارم یہ ہے کہ آدمی اپنی کمائی کے ایک حصے سے اپنی ضرورتوں کو پورا کرے، اور اپنی کمائی کا کچھ حصہ خدا کے حکم کے مطابق وہ دوسرے انسانوں پر خرچ کرے۔ یہ زکات کا فارم ہے۔

زکات کی سپرٹ انسان کی خیرخواہی ہے، یعنی تمام انسانوں کو اپنا سمجھنا۔ حقیقی معنوں میں انسان دوست رویہ، یعنی human friendly behavior، اختیار کرنا۔ صرف اپنے لیے جینے کے بجائے ساری انسانیت کے لیے جینا۔ آدمی اگر زکات کی رقم دے دے لیکن دل سے وہ انسانوں کا خیرخواہ نہ بنے، تو اس کی زکات ادھوری زکات مانی جائے گی۔

ایسے آدمی کی زکات پورے معنوں میں زکات نہیں ہوگی۔ البقرہ، سورہ نمبر 2، آیت 264۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.