Maulana Wahiduddin Khan
3 min left
0:00

← Diary 2015
Diary 2015

March 2015

English · 3 min read

1 Sunday, march

آج حسب معمول مولانا کا لکچر ہوا ، اس کا عنوان (god and science) تھا۔ حاضرین نے نہایت خاموشی اور اطمینان کے ساتھ سنا ۔آخر میں سوال جواب کا سیشن تھا۔ بعد نماز ظہر اس پروگرام کا اختتام ہوا۔

2 Monday, march

قرآن کی ایک آیت ہے۔ولینصرنہ اللہ من ینصرہ(22:40)

یعنی جو شخص خدائی متن کے لیے پلاننگ کرے گا خدا ضرور اس کی مدد کرکے اس کو پورا کرے گا۔

3 Tuesday, March

اشھد أن لاإلہ الا اللہ ،صرف مکہ گوئی کا معاملہ نہیں ہے، یہ دراصل ایک عہد (pledge) کا معاملہ ہے ۔ یہ کائنات کی خاموشی شہادت کے درمیان بااعلان عہد ہے۔

4 Wednesday, March

اللھم إنی اسئلک الجنۃ ۔ یہ دعا جنت کے لیے لفظی دعا کا معاملہ نہیں ، یہ ایک دریافت کا پکار کی صورت اختیار کرنے کا معاملہ ہے۔ یہ اسی طرح کی التجا ہے ، جو کہ برٹش انڈٰیا می ںسکھوا نامی ڈاکو نے کہا تھا:جنٹ صاحب ، آپ کا سکھوا سردی کھا رہا ہے۔ یعنی ایک انسان جب مذکورہ دعا کرتا ہے تو وہ گویا یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میرے معبود ،تیرا عاجز بندہ اپنے ہیبی ٹاٹ سے محروم ہوگیا ، مچھلی کی طرح ٹرپ رہا ہے تو اپنی رحمت سے اس کا ہینی ٹاٹ اس کے لیے مقدر کردے۔ یا ارحم الراحمین۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

5 Thursday, march

آج ایک تعلیم یافتہ مسلمان سے ملاقات ہوئی ۔وہ سی بی یس کی سنڈے کلاس میں برابر آتے ہیں ۔ میں نے ان سے کہا کہ اگر کوئی شخص آپ سے یہ پوچھے کہ سنڈے کلاس سے آپ کو کیا ملتا ہے تو آپ کیا جواب دیں گے۔ انھوں نے جواب دیا کہ جنت ۔ یہی ہر ایک کا معاملہ ہونا چاہیے ۔مگر جنت کوئی ٹکٹ کی تقسیم نہیں ہے۔ یہ فضئی فضئی کا معاملہ ہے۔اگر آپ کے پاس تیار ذہن ہو تو آپ کو یہاں جنت ملے گی ورنہ نہیں ۔

6 Friday, March

کائناتی مہمان خانہ (universal guest house)

بشئی الانفس: حیوانی ٹراسپورٹ سے مشنی ٹرانسپورٹ تک انزلنا الحدید ۔شمٹیر کلچر سے سمینٹ ،کانکریٹ کلچر تک، روایتی زینہ سے کے دور لغث (Elavator) کلچر تک۔ تسس القطا، پیدل سفر سے ہوائی سفر تک ،چھپ کر سفر سے کھلے سفر تک

7 march , March

Paradise cuture

و إذ اخذ اللہ میثاق الذین أوتو الکتاب لتبینہ للناس ۔

انسان یہ سوچتا ہے کہ :born to be remembered

مگر خدا کے کرمتینں پلائی کے مطابق ہونا چاہیے۔

Born to live in eternal paradise

8 Sunday, March

حسب معمول آج بھی سنڈے پروگرام ہوا۔آج کا پروگرام کا عنوانRevival of Muslims تھا۔ پروگرام ظہر کی نماز کے بعد اختتام پذیر ہوا۔(پروجیکٹر کے ذریعہ)

15 Sunday, March

معول کے مطابق آج سنڈے پروگرام ہوا۔آج کے اس پروگرام کا عنوان problem and shukr تھا ۔لکچر میں بتایا گیا کہ پرابلم اور مسائل کے درمیان صبر اور شکر کے ساتھ رہنا ہے۔ اللہ کے تعلق سے شکر کرنا اور انسان کے تعلق سے صبر کرنا ۔حاضرین نے نہایت دلچسپی اور سکون کے ساتھ لکچر کو سنا ۔آخر میں سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ظہر کی نماز کے بعد پروگرام کا اختتام ہوا۔

22 Sunday, March

حسب معمول آج بھی سنڈے پروگرام ہوا۔آج کے اس پروگرام کا عنوان تھا۔Discovery of paradise۔ اس پروگرام کے آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا۔ظہر کی نماز کے بعد پروگرام کا اختتام ہوا۔

29 Sunday March

حسب معمول آج سنڈے پروگرام ہوا۔ اس پروگرام کا عنوان تھا message of quran ۔آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا۔ظہر کی نماز کے بعد اس پروگرام کا اختتام ہوا۔

Highlights
Reading

The realization of God is the essence of religion. Without maarifah, religion is reduced to a spiritless form.

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content