Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Diary 1989-1990
Diary 1989-1990

July 1984

English · 1 min read

4 جولائی 1984

سری لنکا میں اس وقت تقریباً 50 ہزار ہندستانی فوجی ہیں۔ حکومت ہندان کے اوپر روزانہ 2 کرور روپیہ خرچ کرتی ہے ۔ اس طرح اب تک 12 ہزار کرور روپیہ سے زیادہ رقم خرچ کی جا چکی ہے۔ سری لنکا کے صدر رانا سنگھے پریم داسا بار بار کہہ رہے ہیں کہ ہندستانی فوج فورا لنکا سے واپس جاۓ ۔ مگر راجیو گاندھی فوج کو بلانے کے لئے تیار نہیں۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اندرا گاندھی نے جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوشیاری کے ساتھ کیا تھا ، اس کو راجیوگاندھی لنکا میں ہے وقوفی کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں ۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

اگرچہ بنگلہ دیش کے معاملہ میں بھی ہندستان کی شرکت ایک غلطی تھی ۔ 1971 میں ہندستان نے جو کچھ بنگلہ دیش میں کیا وہی 1989 میں پاکستان نے کشمیر میں ہمارے خلاف شروع کر دیا۔

Highlights
Reading

The realization of God is the essence of religion. Without maarifah, religion is reduced to a spiritless form.

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content