مولانا نے ہر وقت دعوتِ دین کو آگے بڑھانے کا منصوبہ بنایا، یقیناً ان کی موت بھی ان کے دعوت کے کام کو آگے بڑھانے کا ذریعہ بنے گی۔ جو لوگ مولانا کو نہیں جانتے تھے، ان تک جب یہ خبر پہنچے گی تو وہ بھی ان کی دینی خدمات سے واقف ہو جائیں گے، اور یوں دعوتِ دین کا کام اور تیزی سے آگے بڑھے گا۔ سوہان، فیصل آباد۔ کتاب: "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 206۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.