بچھڑا کچھ اس انداز سے کہ رات ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ مولانا ہمارے لیے دین کا روشن چراغ تھے، جن کے سائے میں ہم نے اپنے من کی اندھیر نگری کو روشن پایا۔ وہ تنہا شخص ایک عہد تھا، اس کے جانے سے عہد بدلا ہے۔ امین اوکاڑہ۔
کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 294۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.