بہت سیکھا ہے، مولانا وحید الدین خان صاحب کی تحریروں سے۔ نپی تلی بات کرنا، چیزوں کو عارفانہ نظر سے دیکھنا، ان کی خوبیوں میں سے تھا۔ مولانا اپنے حصے کا کام کر گئے، اب ہمیں اس مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ عفان رؤف، فیصل آباد۔
کتاب: "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 290۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.