مولانا وحید الدین خان بہت بلند پایہ شخصیت تھے۔ آپ نے بہت کام کیا، اور متاثر کن کام کیا۔ ان سے ہم نے بہت کچھ سیکھا۔ مولانا کے ہم پر بے حد احسانات ہیں۔
میں مولانا کو اپنا بہت بڑا استاد مانتا ہوں، ایسا استاد جس نے میری علمی، فکری اور روحانی جستجو کی آبیاری کی۔ مولانا کے رخصت ہونے سے دل کو بہت قلق ہوا۔ احسان اللہ پاکستان۔ کتاب "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 290۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.