مولانا وحید الدین خان اس صدی کے نابغہ تھے؛ فکری وضوح، ثلاثت تحریر، مشاہداتی انضا- مشاہداتی انداز، تاریخی تناظر، تجدیدی و تنقیدی، سائنسی و عصری، مثبت و تعمیری اندازِ فکر ان کے وہ اوصاف ہیں جو انہیں عہد حاضر کے، جو عہد- جو انہیں عہد حاضر کے کسی بھی مسلم مفکر سے ممتاز کرتے رہیں گے۔ وہ اپنا کام کر گئے، اللہ پاک ان سے راضی ہو۔ اللہ کرے کہ ہمیں اپنے حصے کا کام کرنے کی توفیق نصیب ہو، آمین یا رب العالمین۔ اختر ضیاء گوجرہ، ٹوبہ ٹیک- ٹوبہ ٹیک سنگھ، کتاب داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 274۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.