امت مسلمہ کی ایک بڑی شخصیت، جنہوں نے کروڑوں انسانوں کو راہِ ہدایت دکھائی، اور زندگی میں مثبت سوچ کے ساتھ حق پر رہنے اور جینے کا انداز بتایا، وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ عاطف، سعودی عربیہ۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 262۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.