یہ مولانا کا اعجاز تھا کہ وہ فرد کی توجہ خارج سے ہٹا کر داخلی اصلاح پر لگا دیتے تھے۔ حسن جمیل اوکاڑہ۔ کتاب: "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 262۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.