مولانا وحید الدین خان کے انتقال سے عالمِ اسلام ایک عالی دماغ سے محروم ہو گیا۔ وہ ایک شخص نہیں، ایک ادارہ تھے، ایک مکتبِ فکر تھے۔ ان سے اختلاف کیا جا سکتا تھا، اور کیا بھی گیا ہے، لیکن ان کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا تھا۔ ندیم اقبال، لاہور۔
کتاب: "داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان"، صفحہ نمبر 235۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.