آہ، مولانا وحید الدین خان کی وفات نے رنجیدہ کر دیا ہے۔ کیا کمال کے شخص تھے، برصغیر کے ایسے ماحول میں انہوں نے برداشت اور میانہ روی کا درس دیا، کہ جہاں شدت پسند— جہاں شدت پسندوں کا غلبہ تھا، کتنے ہی لوگ ہوں گے جو ان کی فکر کے سبب شدت پسندی سے تائب ہوئے ہوں گے۔ انوار الحسن، پاکستان۔ کتاب: "داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان"، صفحہ نمبر 221۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.