آہ، مولانا، آپ سراپا محبت تھے۔ آپ پر اللہ کی رحمت ہو، ہمارے پاس تو آپ جیسا اب ایک بھی نہیں۔ آپ بھی چلے گئے، بلاشبہ مولانا کی وفات ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ اب اس اسلوب کی خوشبو مزید کبھی نہیں اڑے گی کہ جس کا سحر قاری کو باندھ کے رکھے رہتا تھا۔
بسا اوقات کنٹینٹ سے اختلاف اپنی جگہ، مگر پریزنٹیشن آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ عزیز سالار پاکستان کتاب داعیِ اسلام، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 218۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.