یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، یہ ایسا خلا ہے جو صدیوں میں بھی پر نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے الحمدللہ ان کے علم سے بے انتہا استفادہ حاصل کیا۔ ان کی ہر تحریر سیدھا دل پر وار کرتی ہے، یہ ان کے اخلاص کا کمال تھا۔ احمد شاہ جمیل، پاکستان۔
کتاب: داعیِ اسلام، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 210۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.