عظیم نقصان یہ فقرہ ہزاروں بار سنا کہ "فلاں شخص کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا"، لیکن صحیح معنوں میں یہ فقرہ مولانا کے لیے کہا جا سکتا، کیونکہ ان کی جیسی مثبت سوچ کے علماء بہت، بہت کم ہیں۔ شاید کوئی اکاد، شاید کوئی اکاد کا۔ مسلم امہ اس وقت جس ذہنی پستی اور تنگ نظری میں مبتلا، مولانا اس میں ایک امید تھے۔ کاش مولانا کی سوچ آگے چلتی رہے، ورنہ راہ بہت تاریک ہے۔
لقمان ظفر، کراچی۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 187۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.