مولانا وحید الدین خان صاحب کی کتابوں سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔ مجھے دورِ حاضر میں جدید دانشوروں کے سامنے اسلام کو پیش کرنے کا حوصلہ ملا۔ ان کی رازِ حیات نے میری زندگی میں رحمتیں بکھیر دیں۔ ان کی مذہب اور جدید چیلنج کا ان کی مذہب اور جدید چیلنج نے میرے سامنے علم الکلام علم الکلام جدید کا ایک دروازہ کھول دیا۔
جب میں نے مذہب اور جدید چیلنج کا مطالعہ کیا تو مجھے علم کا دریا بہتا ہوا نظر آیا۔ عصرِ حاضر کے اسلامی اسکالر مولانا وحید الدین خان صاحب ہم میں نہیں رہے۔ حمیر اعوان پاکستان کتاب داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 185۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.