میں مولانا کی کتاب "اللہ اکبر" پڑھ رہا ہوں، رمضان میں۔ مجھے اب پتہ چلا کہ اللہ سے محبت اور عقیدت کیسے ہوتی ہے۔ نجم الدین، اسلام آباد۔ کتاب: "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 176۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.