بلاشبہ مولانا صاحب اپنے حصے کا کام پوری دیانت داری اور محنت سے سرانجام دیتے رہے۔ ان کی فکر آخرت کے لیے تھی اور معرفت خدا کے لیے تھی۔ یہ مسلسل مشق ہے جو جاری رہنا چاہیے، کیونکہ یہ وہ سفر ہے جو قیامت کے دن تک جاری رہے گا۔ چوہدری سلمان، پاکستان۔
کتاب: "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 176۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.