لاہور نمائندہ خصوصی: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے، معروف اسلامی اسکالر مصنف قرآن مجید کے مترجم مولانا وحید الدین خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ مولانا وحید الدین خان مرحوم کی دینی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ ڈیلی پاکستان، 23 اپریل 2021۔
کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 174۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.