جو لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ بغیر کسی پارٹی، جماعت، گروپ، احتجاج یا اجتماع کے کام کس طرح ممکن ہیں، وہ مولانا وحید الدین صاحب کی زندگی کو دیکھ لیں۔ خاموش سا انسان، صرف قلم و بیان اور محدود وسائل میں، آج دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو متاثر کر چکے ہیں۔ ان کے فلسفۂ عدم تشدد کا آج ہر شخص قائل ہے۔ حفیظ الرحمن، لاہور۔
کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 71۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.