عظیم مبلغِ اسلام، عالم، مصلح، اور مصنف مولانا وحید الدین خاں کے سانحۂ ارتحال پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اشاعت و تبلیغِ دین کے لیے مولانا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ "ایک عالم کی موت پورے عالم کی موت ہے"۔ ایٹ ٹیم سرور۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 166۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.