مولانا کی وفات کی خبر سن کر ایک شعر یاد آ گیا، جو مولانا کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے: "جس کے لیے جیے تھے، اسی سے ہیں جا ملے، لا ریب ہر وفا کا صلہ پا چکے ہم۔ " "جس کے لیے جیے تھے، اسی سے ہیں جا ملے، لا ریب ہر وفا کا صلہ پا چکے ہیں ہم۔ " مولانا وحید الدین ایک ایسے عالم تھے جنہوں نے پوری زندگی امن اور محبت کا پیغام دیا، اور مسلمانوں کے لیے ایک مصلح، ایک مصلحِ قوم اور مجدد کا کام کیا۔ سعید شاہد، کراچی۔
کتاب: "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 163۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.