مولانا نے ساری زندگی امت کے لوگوں کو بڑی بڑی غلطیوں اور فتنوں سے خبردار کرایا، اور ہمیشہ حقیقت پسندی کا درس دیا۔ سفندر یار اسلام آباد۔ کتاب: "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 163۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.