تبلیغ والوں کے ساتھ سالانہ چلے کے لیے نکلا ہوا تھا کہ رات بھائی نے یہ جانکاہ خبر سنائی۔ عصرِ حاضر میں دعوتِ دین کا ایک بہت بڑا ستون گرا ہے۔ مولانا سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی دعوت اور پیامِ امن کو عام کیا جائے۔ زکاؤ اللہ، اسلام آباد۔
کتاب "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 154۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.