بہت اداس ہوں، مولانا سے بہت متاثر ہوں۔ ایسی صالح اور پاک زندگی گزاری ہے انہوں نے کہ جس پر رشک کیا جا سکتا ہے۔ جب بھی زندگی سے مایوس ہوتا ہوں، مولانا کی کوئی کتاب پڑھتا ہوں اور تازہ دم ہو جاتا ہوں۔ شہزاد علی اٹک، پاکستان۔
کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 151۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.