تاریخِ وفات: منظوم مولانا وحید الدین خاں، مولانا تحمید خضر نندنوی، بہار عالم اسلام کے شیخِ کبیر، ماہنامہ الرسالے کے مدیر، ایک مؤرخ، ایک مجدد، شاہ فن، شیخِ عرفان، شیخِ دین، شیخِ زمن۔ عصرِ نو کے تھے خطیبِ انقلاب، علم و حکمت کا نرالا آفتاب، امن کا پیامبر، ظلمِ ظلمتِ شکن، ہادیِ ہندوستاں، بدعتِ شکن۔ آہ، دنیا سے گئے دارالسلام، زندگی کا ہو گیا قصہ تمام، زندگی کا ہو گیا قصہ تمام۔ تھے وحید الدین، امت کے حکیم، پاک طینت، نیک دل، طبعِ حلیم۔
تیری تصنیفات ہیں شمعِ حرم، تیری توضیحات ہیں مثبت حکم۔ آٹھ روزہ یومِ بدھ، ماہِ صیام، 1442 میں مرگِ امام۔ نور کی بارش ہو بر قبرِ وحید، ای دعائے قلبِ مستر، یا معید۔ اے خضر، لکھ تاریخِ موتِ وحید، یا اللہ، یا غفار، یا حمید۔
کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 143۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.