سب کو دنیا سے ایسے ہی جانا ہے، لیکن خوش قسمت ہے وہ شخص جو اپنے رب کے اصولوں پر زندگی بسر کرے اور رب العالمین کا ساتھی بنے۔ مولانا نے رب کا راستہ چنا، اور رمضان کے مہینے میں سفرِ عاقبت پر گامزن ہوئے۔ ہمیشہ دعا گو، نبیلہ خان، اسلام آباد۔ کتاب "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 136۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.