بے شک مولانا نے حق ادا کیا، دین اور خران کے لیے بہت کام کیا۔ ساری زندگی انہوں نے قرآن کو دی ہے۔ بے شک مولانا اپنے کام کی وجہ سے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ نسلیں انہیں پڑھیں گی، ان شاء اللہ۔
ڈاکٹر تنویر، اسلام آباد۔ کتاب: "داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان"، صفحہ نمبر 136۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.