مولانا صاحب نے اپنا کام پوری دیانت داری سے پورا کر کے دکھا دیا۔ اب یہ لوگوں کا کام ہے کہ ان کے عظیم مشن کو رہتی دنیا تک جاری رکھیں۔ خالد سعید، کراچی۔ کتاب: "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 126۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.