نہ رہو۔ بے شک مولانا سے ہم نے بھی بہت کچھ سیکھا ہے: معرفتِ الہی، سفرِ آخرت کی تیاری، عالمِ انسانیت سے محبت، امنِ عالم، اور دعوتِ دینِ مبین جیسے موضوعات پر انہوں نے جس دردِ دل سے اپنا پرتاثیر قلم اٹھایا، اور جس دلکش فطری اسلوب میں اپنا مشن صفحۂ قرطاس پر منتقل کیا، اب شاید ہی اس جیسی سحر انگیز تحریر سے ہم بہرہ مند ہو سکیں۔ پروفیسر بختیاز خان، کے پی کے، کتاب "دائیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 101۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.