مولانا وحید الدین خان صاحب اپنے عہد کے عظیم انسان تھے، اور اسلام کے لیے مولانا صاحب کی خدمات بلاشبہ سنہرے حروف میں لکھی جائیں گی۔ عنصر عباس، چی نوٹ: کتاب "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 94۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.