ایک اور خدا پرست خدا سے جا ملا، ان شاء اللہ جنت میں ملاقات ہوگی۔ اگر یہ گناہ گار وہاں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ محمد حذیفہ ندیم ملتان۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 94۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.