مولانا وحید الدین خاں بھی رخصت ہو گئے، اس سے بڑا سانحہ اس دور کا نہیں ہو سکتا۔ اسلام میں ریشنل تھنکنگ کی سب سے توانا آواز آج خاموش ہو گئی۔ ابتدائی مذہبی ادوار میں میرے اوپر جس شخصیت کا سب سے زیادہ اثر رہا، وہ مولانا ہی تھے۔ خان صاحب نے عصری اسلوب میں 2200 سے زائد اسلامی کتب تصنیف کی ہیں، جن میں سے رازِ حیات، کتابِ زندگی، اظہارِ دین، الاسلام یتحدی، ترجمہ قرآن ہر مشکل وقت کا سہارا رہی۔
احمد ہاشمی کتاب داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 92۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.