مولانا وحید الدین خان صاحب وفات پا گئے، علم کا چلتا پھرتا، جیتا جاگتا ایک جہاں تھے۔ متشدد سوچ، محدود اپروچ کے حامل لوگوں سے بچنے کے لیے ہم بہت سے "اجتہادی فکر" رکھنے والے انمول لوگوں سے مل نہیں پاتے ہیں۔ ان کی باتیں ہم نہیں کر پاتے، ان کے علم کے بہتے چشموں سے ہم اپنے حلقۂ احباب کو سیراب نہیں کر پاتے ہیں۔ یہ سوچتے ہوئے کہ چھوڑیں، اندھوں کی نگری میں کیا شیشہ بیچنا؟
چھوڑیں، اندھوں کی نگری میں کیا شیشہ بیچنا؟ کس عذاب اور وحشت میں ہم جی رہے ہیں۔ خیر، ان شاء اللہ کوشش ہوگی اس مہینے میں ان کا فیض عام کیا جائے۔ خیر، ان شاء اللہ کوشش ہوگی اس مہینے میں ان کا فیض عام کیا جائے۔
اے ایچ کھوکھر، کتاب "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 92۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.