اللہ مولانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم مولانا کی تعلیمات کا فروغ کریں۔ میری خواہش تھی کہ کم از کم ایک بار ان سے ملاقات ہوتی جو اللہ کو منظور نہ تھی۔ سلمان الیاس، اسلام آباد۔
کتاب: "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 82۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.