رازِ حیات کے متلاشی کی تلاش اختتام شد۔ وہ زندگی کا سب سے بڑا راز پا گئے۔ خالقِ حقیقی کی تلاش بس اب ایک نیند کے پرے ہے۔ خالق کا اس کانٹوں بھری بستی سے پھول چننے کا عمل جاری۔
مولانا وحید الدین خان بھی کائنات کی سب سے بڑی حقیقت سے گزر گئے۔ کتاب "لائف، ڈیتھ اینڈ بیونڈ" کے مصنف زندگی دیکھ رہے تھے، موت دیکھ لی؛ اب یقیناً وہ دیکھ رہے ہوں گے جس کا پرچار کرتے عمر بتا دی۔ جواد احمد، کراچی۔ کتاب "دائیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 82۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.