مولانا وحید الدین خان صاحب نے دورِ جدید میں، جبکہ الحاد کو فروغ حاصل ہو رہا ہے، اپنے قلم سے سائنسی دلائل کی روشنی میں اللہ کی معرفت اور اس کے تخلیقی منصوبے سے پوری انسانیت کو آگاہ کیا۔ شرک، شخصیت پرستی، فرقہ واریت جیسی بیماریوں کا پوری طاقت سے رد کیا۔ اس مردِ مجاہد نے مخلوق میں جینے کے بجائے خالق میں جینے کا سلیقہ سکھایا۔ ہم نے ان کی تحریروں اور تقریروں کو پڑھ کر مذہب کے تعلق سے اپنے اندر یقین پیدا کیا ہے۔
مسعود انصاری، ٹیٹا گڑھ، ویسٹ بنگال۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 78۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.