میں اگر کسی اسلامی عالم سے متاثر ہوا ہوں تو وہ یہی ہستی تھی، اسلام کا سچا چہرہ دکھانے والے، اللہ رب العزت کی عطا کردہ انسانی ذہانت کا شکار۔ عمران علی، کراچی۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 66۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.