Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Dayee-a-Islam
Dayee-a-Islam

Ovais Ahmed Sangla

Urdu · 1 min

اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مولانا کی علمی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ عصرِ حاضر میں قرآنِ پاک کی جو خدمت مولانا وحید الدین خان صاحب نے کی، وہ نگاہوں کے سامنے ہے۔ مولانا نے جدید اور قابلِ فہم اسلوب میں دین کی تشریح کی؛ اللہ تعالیٰ ان کی علمی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے اور امت کے لیے چشمِ ہدایت بنا دے۔

آمین۔ اویس احمد شانگلہ، کتاب "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 55۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.