خلاصہ: مولانا کے لٹریچر سے جو موضوعات مختلف انداز میں نمایاں ہوتے ہیں، وہ ہیں عظمتِ خدا، احساسِ جنت اور جہنم، تزکیہ نفس، قرآن و سنت کی روشنی میں تعمیرِ شخصیت، لائف مینجمنٹ وغیرہ۔ کتاب: "داعیِ اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 43۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.