میں نے مولانا وحید الدین خان سے بہت کچھ سیکھا۔ مسلمانوں میں ان جیسے دو تین علما اور پیدا ہو جاتے تو شاید مسلمان اتنے زوال یافتہ نہ ہوتے۔ کامران طفیل، پاکستان۔ کتاب: داعیِ اسلام مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 43۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.